LogoDars e Mahdi ATFS

Ladies

ایک ماں کی تربیت، ایک نسل کی تعمیر

اگر ماں امام حسینؑ کا نام لے کر آنسو بہاتی ہے تو بچہ محبتِ حسینؑ کو صرف کتاب سے نہیں بلکہ ماں کے دل سے سیکھتا ہے۔ اور اگر ماں ہر وقت دنیا، مقابلہ، مال اور نمود و نمائش کی بات کرے تو بچہ بھی اسی دنیا کو اپنا مقصد سمجھ لیتا ہے

مقالہ دیکھیں
A mothers role in upgringing a socially and morally responsible individual

کس طرح اپنی شریکِ حیات کو روحانی طور پر سہارا دیں؟

یہ سب چھوٹی چھوٹی مگر دل سے کہی گئی باتیں ایک رشتے کو زندہ، پُر محبت اور خوشحال بناتی ہیں۔ روحانی قربت کا راز یہی ہے کہ دلوں میں شکر، مسکراہٹ اور محبت زندہ رہے۔ 💞

مقالہ دیکھیں
کس طرح اپنی شریکِ حیات کو روحانی طور پر سہارا دیں؟

How to support your spouse spiritually

These may seem like small gestures, but they carry deep meaning. When shared sincerely, they make your relationship alive, loving, and truly happy.

Read article
How to support your spouse spiritually

برقعہ اور فیشن

اب قمیض کا گلا ہے جو آگے اور پیچھے سے نیچے کی طرف سرک رہا ہے۔۔ یہ نشاندہی ہے کہ تربیت گاہ یا_درسگاہ اب ماں کی گود نہیں بلکہ بے حیائی پھیلانے والی یونیورسٹیاں 32 اور 5 انچ کی موبائل اسکرین ہے۔

مقالہ دیکھیں
Burqua aur Fashion | برقعہ اور فیشن

کیوں کہ میں ماں ہوں

انسان کو جب کوئی تکلیف ہو ، تو اس کے دن بھر کا شیڈول بدل جاتا ہے ، اور کھانے پینے سونے جاگنے کے اوقات بدل جاتے ہیں، طبیعت خراب ہونے سے، انسان ھر وقت بے چین رہتا ہے، کل رات سے میرا بچہ بھی خلاف معمول روئے جارہا ہے روئے جارہا ہے، میں نے اس کے ساتھ رات جاگ کہ گزاری۔

مقالہ دیکھیں
کیوں کہ میں ماں ہوں