LogoDars e Mahdi ATFS

Community and Society

اسلام میں جہیز کا حقیقی تصور اور اسراف کی ممانعت

اسلام میں جہیز لینا یا دینا نہ فرض ہے نہ سنت، بلکہ یہ سماجی رسم و رواج کا حصہ ہے۔ اگر جہیز میں فضول خرچی، دکھاوا یا ظلم شامل ہو تو یہ حرام ہے۔ معصومینؑ کی تعلیمات میں شادی میں سادگی اور ضروری اشیاء پر زور دیا گیا ہے۔ جناب فاطمہ زہراؑ کا جہیز نہایت مختصر اور سادہ تھا۔ شادی کا معیار مال و دولت نہیں بلکہ دینداری ہونا چاہیے۔ خلوص نیت سے دیا گیا ضروری جہیز ثواب کا باعث بن سکتا ہے۔

مقالہ دیکھیں
اسلام میں جہیز کا حقیقی تصور اور اسراف کی ممانعت

The Dowry System in Islam: A Call for Simplicity and Sincerity in Marriage

The issue of dowry has become a serious problem in today’s society, even though it is neither obligatory nor Sunnah in Islam. The dowry of Lady Fatima Zahra (peace be upon her) was simple and limited to basic necessities, teaching the value of modesty. Islam discourages wastefulness and showiness, as mentioned in the Qur’an. Imam Jafar al-Sadiq (peace be upon him) emphasized that piety, not wealth, should be the basis of marriage. Giving dowry with sincerity is permissible only if it causes no burden or display. The true spirit of marriage in Islam lies in simplicity, purity, and mutual respect.

Read article
The Dowry System in Islam: A Call for Simplicity and Sincerity in Marriage

آخر زمانے میں مرجعیت کی اہمیت اور اس کے خلاف سازشیں

یہ متن اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ آخر زمانے میں علم کا اٹھ جانا علماء کی وفات کے سبب ہوگا، اور عالم سے دشمنی دراصل علم سے دشمنی ہے۔ آج کے دور میں مرجعیت کے خلاف سازشیں اور نوجوانوں کی غلط فہمیاں ایک بڑی بدبختی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ مذہبِ تشیع کی بقا اور سربلندی صرف مراجعِ کرام کی قربانیوں اور قیادت کی وجہ سے ہے، جو زمانۂ غیبت میں دینِ خدا کے حقیقی محافظ ہیں۔

مقالہ دیکھیں
آخر زمانے میں مرجعیت کی اہمیت اور اس کے خلاف سازشیں

The weight of the dowry is not measured in gold, but in intention

At a nikah ceremony in Quetta, the father-in-law set a modest dowry despite family pressure, prioritizing the groom's financial reality. He chose peace and stability for his daughter over show and tradition. Fifteen years later, the marriage thrives with love, respect, and understanding. This story shows that sincere intentions matter more than wealth in building lasting relationships.

Read article
The weight of the dowry is not measured in gold, but in intention

حق مہر کا وزن سونے سے نہیں، نیت سے ناپا جاتا ہے

ایک نکاح کی تقریب میں دلہن کے سسر نے سادگی اور حقیقت پسندی سے مہر کم رکھا۔ رشتہ داروں کے اعتراض کے باوجود، انہوں نے داماد کی مالی حالت کو مدنظر رکھا۔ ان کا مقصد بیٹی کا پُرسکون گھر بسانا تھا، نہ کہ دکھاوا کرنا۔ پندرہ سال بعد یہی فیصلے خوشحال اور باعزت رشتے کی بنیاد بنے۔

مقالہ دیکھیں
حق مہر کا وزن سونے سے نہیں، نیت سے ناپا جاتا ہے

خلقِ خدا کیلئے باعث رنج نہ بنو

اسلامی تاریخ کی یہ کہانی اچھے انسانی اخلاق اور دوسروں کی رازداری کا احترام کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصار اور سمرہ بن جندب کے درمیان جھگڑے میں مداخلت کی، جو عادتاً اپنی کھجور تک رسائی کی اجازت کے بغیر انصار کے باغ میں داخل ہو رہے تھے، جس سے اہل خانہ کو پریشانی ہوئی۔

مقالہ دیکھیں
خلقِ خدا کیلئے باعث رنج نا بنو

Correcting the bad neighbor

A man repeatedly complained to the Holy Prophet Muhammad (peace be upon him) about his neighbor who constantly troubled him and his family. The Prophet (PBUH) initially advised him to be patient and avoid confrontation. However, when the harassment continued, the Prophet instructed him to publicly display his household items in the street to highlight his suffering. This action brought the issue to public attention, causing the oppressive neighbor to feel ashamed, seek forgiveness, and promise never to repeat his behavior again

Read article
Correcting the bad neighbor

بدتمیز پڑوسی کی اصلاح

ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے اپنے پڑوسی کی شکایت کی جو اسے مسلسل پریشان کرتا تھا۔ ابتدا میں آپ ﷺ نے صبر اور برداشت کی تلقین کی، لیکن جب شکایتیں بڑھ گئیں تو آپ ﷺ نے اسے مشورہ دیا کہ اپنا سامان گھر سے باہر رکھ کر لوگوں کو اپنی پریشانی بتائے۔ جب لوگوں کو اس ظلم کا علم ہوا، تو بدتمیز ہمسایہ شرمندہ ہوا اور معافی مانگ کر آئندہ نہ ستانے کا وعدہ کیا۔ اس واقعے سے یہ سبق ملتا ہے کہ اسلام صبر سکھاتا ہے، مگر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا بھی ضروری سمجھتا ہے۔

مقالہ دیکھیں
بدتمیز پڑوسی کی اصلاح

Service to the people

Service to people in Islam is highly valued and includes helping others selflessly, not just through wealth but also through kindness and good behavior. The Prophet Muhammad (PBUH) and other Islamic figures emphasized aiding all humans, regardless of faith. Stories like that of the Prophet and Dhul-Qarnayn illustrate the power of compassion and community values. Islam teaches that serving humanity is a form of worship and key to creating an ideal society.

Read article
Service to the people

خدمت خلق

خدمتِ خلق کا مطلب ہے بغیر کسی ذاتی فائدے کے انسانیت کی بھلائی کرنا۔ اسلام میں اس عمل کو بہت فضیلت حاصل ہے اور قرآن و احادیث میں دوسروں کی مدد کی ترغیب دی گئی ہے۔ خدمت صرف مالی امداد تک محدود نہیں، بلکہ مسکراہٹ، معافی، اور مشکل وقت میں سہارا دینا بھی شامل ہے۔ ایک مسلمان کی خوبی ہے کہ وہ دوسروں کے لیے نفع بخش ہو، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے ہوں۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے جس میں آپ نے ایک بوڑھی عورت کی مدد کی، جو بعد میں آپ کے حسنِ سلوک سے متاثر ہو کر مسلمان ہو گئی۔ اس واقعے سے یہ پیغام ملتا ہے کہ خدمتِ خلق دین کی سچی نمائندگی ہے، اور اگر ہر شخص یہی جذبہ اپنائے تو معاشرہ مثالی بن سکتا ہے۔

مقالہ دیکھیں
خدمت خلق

امام موسیٰ کاظمؑ : راہ خدا میں خرچ کی جزا۔۔! داستانہائ پراگندہ

جب اسکی زنگی کا‌نصف حصہ گزر چکا تو وہی بزرگ پھر اسے خواب میں نظر آئے اور اس سے کہا۔ "اے شخص! چونکہ تم نے راہ خدا میں مال و دولت خرچ کرنے میں کوتاہی نہیں کی۔ اور وقتاً فوقتاً شکر خدا ادا کرتے رہے اسلیے تمھاری عمر کا بقیہ نصف حصہ بھی آسودگی، فراوانی اور وسعت کے ساتھ بسر ہوگا اور بس گھر میں برکت رہے گی۔"

مقالہ دیکھیں
راہ خدا میں خرچ کی جزا | داستانہای پراگندہ

Husband! A True Companion in Joy and Sorrow

Today’s young generation should handle this relationship with emotions, feelings, tolerance, and truth. This relationship is not a temporary happiness, but a sacred covenant for a lifetime

Read article
Husband! A True Companion in Joy and Sorrow

شوہر! دکھ سکھ کا سچا ساتھی

آج کی نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ اس رشتے کو جذبات، احساس، برداشت اور سچائی سے نبھائیں۔ یہ تعلق وقتی خوشی نہیں، بلکہ زندگی بھر کا مقدس عہد ہے

مقالہ دیکھیں
 شوہر! دکھ سکھ کا سچا ساتھی

The Marriage of Hur al-Ain and Sheikh Ali; A Strange Miracle of Najaf and Karbala

Sheikh Ali Najaf was a student of religious knowledge who had a deep desire to marry a *houri* (a heavenly maiden). He constantly prayed and sought divine help for this wish. People thought he was crazy, but he remained sincere and committed to his prayer. One night, a woman came to him—she was actually a *houri* sent from paradise. Sheikh Ali married her, and they lived together for seventeen years. In the end, she revealed her true identity and, after Sheikh Ali's death, she returned to paradise.

Read article
The marriage of the *hur al-ayn* and Sheikh Ali: a strange miracle of Najaf and Karbala.

حورالعین اور شیخ علی کا نکاح ؛نجف و کربلا کی ایک عجیب کرامت

شیخ علی نجف اشرف کے طالب علم تھے، جو صرف حورالعین سے نکاح کی خواہش رکھتے تھے اور اس کے لیے مسلسل دعا اور توسل کرتے رہے۔ لوگ انہیں پاگل سمجھتے تھے، مگر وہ خلوص سے اپنی دعا پر قائم رہے۔ ایک رات انہیں ایک عورت ملی جو بعد میں ظاہر ہوا کہ جنت سے بھیجی گئی حور تھی۔ شیخ علی نے اس سے نکاح کیا اور سترہ سال ساتھ زندگی گزاری۔ آخر میں اس حور نے اپنا راز فاش کیا اور شیخ علی کی وفات کے بعد واپس جنت چلی گئی۔

مقالہ دیکھیں
حورالعین اور شیخ علی کا نکاح ؛نجف و کربلا کی ایک عجیب کرامت

اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ توجہ سے آپ کی بات سنے، تو ان باتوں کا خیال رکھیں:

سب سے پہلے بچے سے بات کریں، اس پر الزام نہ لگائیں بلکہ اس سے سوال کریں تاکہ وہ خود سوچے، جیسے: "بیٹا، کیا تمہیں پتا ہے تولیہ گیلا ہونے کی وجہ سے بیڈ اور کپڑے بھی گیلے ہو جاتے ہیں؟" یا "کیا کوئی وجہ تھی کہ دودھ فریج میں واپس نہیں رکھا؟"

مقالہ دیکھیں
اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ توجہ سے آپ کی بات سنے، تو ان باتوں کا خیال رکھیں:

تربیت یا توہین؟ فرق پہچانیے!

ہر وہ طریقہ جو ہمیں "درست" لگے، ضروری نہیں کہ وہ بچے کے لیے بھی درست ہو۔ کبھی کبھار ہماری سختی، ہمارے بچے کے دل پر ایسا زخم چھوڑ جاتی ہے جو برسوں نہیں بھرتا۔ اس لیے تربیت ضرور کریں، لیکن محبت، نرمی اور سمجھ داری کے ساتھ۔

مقالہ دیکھیں
تربیت یا توہین؟ فرق پہچانیے!

اخلاص: قرب خدا حاصل کرنےکا بہترین ذریعہ

۔ایک بار ایک شاگرد نے آیت اللہ بہجت سے عرض کیا آغا آپ کے اعمالِ میں ایسی تاثیر ہے کہ بعض اوقات انسان کی زندگی بدل جاتی ہے آپ ہمیں بھی کچھ مخصوص عمل یا اذکار یا کوی وظیفہ بتادیں آپ نے نہایت سادگی سے جواب دیا کہ ہم جو کچھ کرتے ہیں وہ قرآن وحدیث میں موجود ہے بس تم خالص نیت کے ساتھ واجبات کو انجام دو اور ...

مقالہ دیکھیں
 اخلاص: قرب خدا حاصل کرنےکا بہترین ذریعہ

بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟

ایسے حالات میں ایک شریف اور نیک ماں باپ کے لیے بچوں کی تربیت کرنا بہت بڑا چیلنج ہے آخر کیسے والدین اپنے بچوں کی دنیا کے ساتھ آخرت کو بھی کامیاب بنائیں مگر والدین تھک ہار کر بیٹھ نہیں سکتے بلکہ انکی کوششیں جاری رہنی چاہیے...

مقالہ دیکھیں
بچوں کی تربیت کیسے کی جاے۔

رسولِ خدا (ص) کے پانچ حکیمانہ اصول — عزت، دین، دنیا اور رشتہ داری کا تحفظ

یہ پانچ اصول، گویا اسلام کا ایک "اخلاقی آئینہ" ہیں، جس میں دین، دنیا، تجارت، عزت، اور گھرانہ سب شامل ہیں۔رسول خدا (ص) کی یہ مختصر حدیث ایک مکمل اصلاحی منشور ہے۔ہمیں چاہیے کہ ان اصولوں کو اپنی زندگی، مجالس، اور خطبات کا حصہ بنائیں۔

مقالہ دیکھیں
رسولِ خدا (ص) کے پانچ حکیمانہ اصول — عزت، دین، دنیا اور رشتہ داری کا تحفظ | 5 Rules by The Prophet

اولاد کی تربیت سے پہلے والدین اپنی تربیت کریں

آج کے دور میں لڑکیاں بھی ترقی کی جانب بہت تیز قدم بڑھا رہی ہیں اور علم کے میدان میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں آگے بڑھ رہی ہیں ڈاکٹر۔ انجینیر ۔وکیل۔ پایلٹ ۔ بنکر اپنے والدین کا خواب پورا کر ہی ہیں مگر یہ سوال ضرور ہے کہ کیا وہ جناب فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا کے اصولوں پر چل کر یہ کامیابی حاصل کر سکتی ہیں؟

مقالہ دیکھیں
اولاد کی تربیت سے پہلے والدین اپنی تربیت کریں

مسلمان اور امن و سلامتی

یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ اسلام صرف عبادات کا نام نہیں بلکہ ایک کامل اخلاقی نظام ہے۔حقیقی مسلمان وہ نہیں جو صرف ظاہری طور پر مسلمان ہو، بلکہ وہ ہے جس کی زبان کسی کی عزت نہ اچھالے، اور جس کے ہاتھ کسی کے حقوق پر ظلم نہ کریں۔اور مہاجر وہ نہیں جو صرف وطن چھوڑے، بلکہ جو گناہوں کو چھوڑ کر شیطان کی بستی سے خدا کے شہر کی طرف ہجرت کرے۔

مقالہ دیکھیں
مسلمان اور امن و سلامتی

اعتماد اور رازداری ازدواجی زندگی کی بنیاد ہے۔

جہاں اسے کچھ ایسے دوست مل جایںگےجوظاہری ہمدردی دکھا کر غلط مشورہ دیے کر والدین سے متنفر کر دینگے..... جیسا کہ اکثر گھروں میں یہ ہوتا ہے اور والدین اپنی قسمت کا رونا روتے ہیں کہ ہمارا بچہ ہمارے قابو میں نہیں ہے۔مگر عورت اگر باشعور اورہے تو وہ اپنے گھر کو اور اپنے بچوں کو بربادی سے بچا سکتی ہے...

مقالہ دیکھیں
Image by Mohamed Hassan from Pixabay

Marital relationship – a delicate bond of love and understanding

To nurture and sustain a marital bond, prioritize: acceptance and tolerance of imperfections, the active practice of letting go (forgiveness and releasing grievances), demonstrating consistent kindness and gentleness, cultivating trust while actively resisting unfounded suspicion, and maintaining emotional integrity and goodwill within the partnership. This conscious effort is the cornerstone of a resilient and loving marriage.

Read article
marital-relationship-a-delicate-bond-of-love-and-understanding

تربیت اولاد اور زوجہ کا کردار

البتہ ماں کی ذمداری باپ سے زیادہ ہوتی ہے کیونکہ بچہ زیادہ تر ماں کے ساتھ ہوتا ہے تو ماں کے طور طریقے سے زیادہ متاثر ہوتا ہے جب وہ دیکھتا ہے کہ ماں اسکے باپ کا کتنا احترام کرتی ہے اور اسکی کتنی فرمانبرداری کرتی ہے تو بچہ کے اندر بھی اسی طرح کا احترام اور فرماں برداری کا شعور پیدا ہوگا۔

مقالہ دیکھیں
تربیت اولاد اور زوجہ کا کردار

ازدواجی رشتہ – محبت و فہم کا نازک بندھن

رشتہ ٹوٹتا نہیں، تھک جاتا ہےجب بے جا ناراضگیاں بڑھتی جائیں،جب معافی کے بجائے ضد آ جائے،تو رشتہ دل سے ختم ہونے لگتا ہے، چاہے کاغذ پر باقی رہے۔ اپنا رشتہ بچانا چاہتے ہو؟تو پھر برداشت کرو، نظر انداز کرو،نرمی اختیار کرو، بدگمانی چھوڑو،اور سب سے بڑھ کر، دل صاف رکھو۔

مقالہ دیکھیں
 ازدواجی رشتہ – محبت و فہم کا نازک بندھن

اتحاد کی طاقت – وحدت میں برکت

آج ہمارے معاشروں، قوموں، یہاں تک کہ گھروں میں بکھراؤ ہے، خود غرضی ہے، فرقہ واریت ہے۔ یہی سبب ہے کہ ہم کمزور ہیں۔ اگر تین لوگ متحد ہو کر تین سو پر غالب آ سکتے ہیں، تو اگر ہم مسلمان ایک ہو جائیں تو کوئی قوت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔

مقالہ دیکھیں
Photo by yavuz pancareken from pexel